-
لایا ہے مرا شوق مجھے پردے سے باہر
-
ترسا دیا ہے ابرِ گریزاں نے اس قدر :: برسے جو بوند بھی تو سمندر لگے مجھے
-
دیر تھا یا کہ تھا حرم اس کی نہیں خبر ہمیں :: یار جدھر نکل گیا ہم بھی ادھر نکل گئے
-
کم از کم اتنا تو تعلق رہے موت کے بعد :: کفن سر کائیں اگر، تو میری جگہ تو نکلے